How people scam you on steemit and crypto @haseeb.asif.khan

in APPICS17 hours ago

How people scam you on steemit and crypto @haseeb.asif.khan

کرپٹو میں اسکیم اور سٹیمٹ پر اسکیم کیسے ہوتا ہے

سب سے پہلے ہمیں اس بات کا علم ہونا چاہیے کہ اسکیم کا مطلب کیا ہے ۔ پھر ہمیں اس بات کی سمجھ آئے گی کہ کریپٹو گھوٹالے کیا ہوتے ہیں ۔ کریپٹو گھوٹالے مطلب یہ ہے کہ ایک کسی دوسری کے مواد کی کاپی کر کے لوگوں کے سامنے پیش کرنا اور اس کے ذریعے لوگوں سے پیسے وصول کرنا کریپٹو گھوٹالے کہلاتا ہے اس کی آسان مثال یہ ہے کہ جب ہم کسی دوسرے کا مواد کاپی کر کے اپنا مواد شو کرتے ہیں حالانکہ وہ ہمارا مواد نہیں ہوتا ۔ اس کے بارے میں مزید میں وضاحت کرتا ہوں
images (15).jpeg
Source image
۔ ایک کرنسی کا وجود بھی نہیں ہے اور لوگوں کے سامنے اس کرنسی کا چرچا کرنا اور لوگوں سے ڈالرز وصول کرکے ان کو لالچ دینا کہ ہم آپ کو منافع دیں گے حالانکہ اس کرنسی کا کسی ایکسچینج میں نام بھی نہ ہو اس کو کریپٹو گھوٹالے کہتے ہیں ۔ نقلی کریپٹو کرنسیوں کے ذریعے سے لوگوں سے ڈالرز لینا کریپٹو گھوٹالے کہلاتا ہے ۔ آج کل سٹیمٹ پر ہماری پوسٹوں کے نیچے ایک کومینٹ آتا ہے کہ اس لنک پر کلک کریں ہم آپ کو 300 سٹیم دیں گے یہ سب اسکیم ہوتا ہے ہیکر کی طرف سے .
IMG_20220304_203855.png
آپ اس سکرین شاٹ میں واضح دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے اسکیم کے کومینٹ پر کلک کیا اور اس کی پوری آی ڈی ان سکیمر کے ہاتھ میں آگیی ہے ۔ وہ جہاں چاہیں اس
کی آی ڈی کو استعمال کر سکتے ہیں ۔ یہ سب اسکیم ہے ۔

How to do a scams on crypto and a scams on steemit

First of all we need to know what the scams means. Then we will understand what crypto scams are. Crypto Scams This means that copying someone else's content and presenting it to the public and receiving money from people through it is called crypto scam. A simple example of this is when we copy someone else's content and make our own Shows content even though it is not our content. Let me explain more about that.
images (16).jpeg
Source image
There is no such thing as a currency and talking about this currency in front of people and charging people by giving them dollars that we will give you profit even though this currency does not even have a name in any exchange is called crypto scam. ۔ Taking dollars from people through counterfeit cryptocurrencies is called crypto scam. Nowadays there is a comment at the bottom of our posts on Steem that click on this link we will give you 300 Steem. All this is a scam by a hacker. can clearly see in this screenshot that he has Clicked on and its full ID is in the hands of the scammer. Wherever they want
Key ID can be used. This is all a scams types .

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.