The diarygame Urdu community @tahirkhan1122

in Urdu Community3 days ago

The diarygame Urdu community @tahirkhan1122

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم🌹🌹 دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔

IMG_20211108_193056.jpg

صبح کا وقت

نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی معمول کے مطابق میں آج صبح 5 بجے اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔
نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.
میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنے سر کے ساتھ ڈی سی او آفس چلا گیا وہاں میٹنگ تھی آدھا گھنٹہ میٹنگ ہوئی کرونا کے متعلق کیوں کہ کرونا کی صورتحال بہت نازک ہے پھر میٹنگ ختم ہونے کے بعد وہاں سے ڈسٹرکٹ ہسپتال میانوالی گئے وہاں پر کرونا کے مریضوں کی صورتحال دیکھی تمام بیڈ فول ہیں کرونا کے مریضوں سے کوئی بیڈ خالی نہیں ہے پھر وہاں سے واپسی دفتر آگئے سر نے تمام سٹاف کو کال کرکے کرونا کے متعلق بتایا کہ کوئی بھی ریسکیو اہلکار فیس ماسک کے بغیر باہر نہیں نکلے گا اور نہ ہی ہاتھ ملائے گا ہر گھنٹے بعد ہاتھوں کو سینیٹائزر کرنا ہے تاکہ کرونا سے بچا جا سکے۔

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائیں پھر وہاں سے ہم ایم سی بی بینک کے اے ٹی ایم کارڈ یوز کیا کچھ رقم نکلوانے تھی جو کی ضرورت تھی وہاں سے فری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور پھر باہر چلا گیا اپنے کھیتوں میں گیا وہاں پر آدھے گھنٹے چل قدمی کرنے کے بعد عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔

#شام کا وقت
ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔

    امین

   سب دوستوں کا بہت شکریہ

IMG_20211108_193203.jpg

IMG_20211108_193027.jpg

IMG_20211108_193130.jpg

IMG_20211108_192935.jpg

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.