The diarygame Urdu community @tahirkhan1122

in Urdu Community4 days ago

The diarygame Urdu community @tahirkhan1122

السلام علیکم

کے بعد میں خیریت سے اور امید کرتا ھوں آپ تمام لوگ بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک خیریت سے ھوں گے۔

IMG20211112171658.jpg

صبح کا وقت

دوستوں آج میں نئی صبح کے ساتھ آپ کے ساتھ نئی ڈائری لے کے حاضر ھوا ھوں۔معمول کے مطابق میں صبح کے وقت 5:45 بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور مسجد میں فجر کی نماز پڑھنے چلا گیا۔نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آیا تو چائے تیار تھی ایک کپ چائے کا پیا اور اس کے میں اپنے پرندوں کا دانا پانی تبدیل کیا اور اتنے میں بچے بھی اٹھ گئے تھے۔پھر میں نہانے چلا آیا جب نہا کے باہر آیا تو ناشتہ تیار ھونے والا تھا۔ناشتہ کیا اور بچے بھی میرے ساتھ ناشتہ کرنے بیٹھ گئے ہم سب نے ایک ساتھ ناشتہ کیا پھر میرے بیٹے کی سکول والی گاڑی آہ گئی وہ سکول چلا گیا۔پھر میں ڈیوٹی پر جانے کی تیاری شروع کردی میرا آفس میرے گھر سے 16 کلومیٹر دور ھے 30منٹ میں آفس پہنچ گیا۔معمول کے مطابق آفس کے کام میں مصروف ھو گیا۔اج سارا دن آفس میں مصروف رہا پھر میں اڈے پر چلا گیا گاڑی کا کچھ سامان لیا اور پھر واپس آفس آہ گیا۔

IMG_20211112_171008.jpg

IMG20211112170042.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں بازار چلا گیا سب سے پہلے نسوار لی اور بھوک بہت لگی ھوئی تھی میں مرغ پلاؤ کھایا جو کہ بہت مزے کا بنا ھوا تھا۔اس کے بعد میں دوست نے کہا بازار جانا ھے اس نے گھر کا کچھ سامان لینا تھا وہ لیا پھر ھم پلازے چلا گئے ادھر سے ھم نے اپنے کپڑے لیے پھر واپس آفس آہ گئے۔اتنے میں جمعہ کا ٹائم ھونے والا تھا ھم مرکزی مسجد چلے گئے جو کہ کالاباغ پھاٹک کے پاس ھے 1:30 جمعہ کی نماز کھڑی ھو گئی نماز پڑھنے کے بعد آفس آہ گئے۔پھر میں نے ڈیوٹی آف کی اور گھر واپس آہ گیا جب گھر پہنچا تو تین بجے میرے کزن کا نکاح تھا ھم سب برادری والے ادھر چلے پھر عصر کی نماز کا ٹائم ھو گیا تھا میں مسجد میں جا کے نماز ادا کی۔

IMG_20211112_163707.jpg

IMG_20211112_163633.jpg

شام کا وقت

میرے دوستوں مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد میں دولہا صاحب کے گھر آہ گیا جو کہ میرا کزن ھے آج اس پر مسرت موقع پر ہم سب کا کھانا چاچو کے گھر تھا نماز پڑھنے کے کچھ دیر بعد ہم سب مل کر چاچو کے گھر آہ گئے وہاں پر بہت زبردست انہوں استقبال کیا ہم سب کو ویلکم کیا خوب گپ شپ ھوئی اس کے چند منٹ بعد کھانا لگ گیا بہت زبردست کھانا بنا ھوا تھا بریانی بنانے والے نے تو کمال کر دیا تھا کھانا کھانے کے بعد ہم واپس دولہا کے گھر آہ گئے۔یہاں سب شغل میلہ کیا ابھی کچھ ٹائم ملا سوچا آج کی ڈائری آپ لوگوں کے ساتھ اور فوٹوگرافی بھی شئیر کر دوں مجھے امید ھے کہ ہمیشہ کی طرح آج بھی میری ڈائری کو پسند فرمائیں گے۔اخر پر دعا ھے آپ لوگ جہاں بھی رہیں پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔

امین

آپ تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ

Polish_20211106_165342970.jpg

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.