#club5050 || A My Beautiful Article || @shehzad55 || 26/02/2022 || #club5050 to #club100

in Urdu Community3 years ago (edited)

اسٹیم اٹ کے تمام مسلمان بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے

Hello to all the Muslim brothers of Steam It, how are you all friends and how are you all friends I hope you will be well and will be very good

حضرت ایوب علیہ السلام کا واقعہ

Capture 2022-02-24 11.22.18.jpg

حضرت ایوب علیہ السلام جب بیمار ہوئے نہ تو سولہ 16 سال بیمار رہے اور ایک دن آپ کی اہلیہ آپ سب کہنے لگی کہ اے اللہ کے نبی اپنے رب سے شفا کی دعا ہی کر لیں تو حضرت ایوب علیہ السلام فرمانے لگے کہ میری صحت کتنا عرصہ رہی تو آپ کی اہلیہ فرماتی ہیں حضور ساٹھ 60 سال تو فرمایا بیماری کو کتنا عرصہ ہو گیا تو آپ کی اہلیہ فرماتی ہیں حضور سولہ 16 تو حضرت ایوب علیہ السلام فرمانے لگے کہ ساٹھ سال پورے ہونے دے پھر دعا کروں گا ساٹھ سال صحت رہی اب بیماری کو بھی ساٹھ سال ہونے دے پھر دعا کروں گا تو ایک دن ایسا آیا آپ نے دعا کی رضا کا اظہار کیا اللہ تعالیٰ نے آپ کو صحت بخشی پھر ایک دن گھر میں بیٹھے بیٹھے آپ کی اہلیہ آپ سب پوچھتی ہیں حضور بیماری اچھی تھی یا صحت اچھی ہے تو آپ فرمانے لگے دن سارے ہی میرے رب کے ہیں پر سچ پوچھو تو بیماری اچھی تھی تو آپ کی اہلیہ نے پوچھا حضور وہ کیوں تو حضرت ایوب علیہ السلام فرمانے لگے کہ جب میں بیمار تھا تو اللہ تعالیٰ 24 گھنٹوں میں ایک بار میرا حال پوچھتا تھا تو بارہ گھنٹے میرے اسی خوشی میں گزر جاتے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے میرا حال پوچھا ہے وہ کہاں اور میں کہاں اور باقی بارہ گھنٹے میں اس انتظار میں گزار دیتا تھا کہ پھر میرا رب میرا حال کب پوچھے گا سچ پوچھو تو بیماری اچھی تھی کیونکہ اب میرا رب اسی طرح حال نہیں پوچھتا ۔۔۔۔۔۔۔۔

When Hazrat Ayub (as) was not going to get sick, he remained ill for 16 years and one day his wife said to him: O Allah, after praying for healing from the Lord of the Prophet, Hazrat Ayub (as) said to you. Beloved of my health, your wife says to you, Holy Prophet, 60 years, then I am happy with your illness. You will also pray after sixty years, then one day it has happened that you have expressed the pleasure of prayer, Allah has given you, then in a house, your wife asks you all. If the illness was good or not, then you said that the Promised Messiah (peace and blessings of Allaah be upon him) said that it is a disease to tell me the truth. I used to ask about my condition once, then twelve hours had passed in my happiness that Allah Almighty has asked about my condition where they are and I will wait for the remaining twelve hours then when my lord will ask then tell the truth then the disease is good Now my Lord does not say so.

Sort:  
 3 years ago 

Bht acha article likha ha AP n bht pasnd aya

 3 years ago 

Shukria