Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game

in Urdu Community4 days ago

Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game

السلام علیکم اللہ رب العزت کی ذات تمام دوستوں کی زندگی میں غموں کو دور فرمائے اور آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے,آج کی میری ڈائری میرے دوستوں کے نام ہے آج میں سارا دن اپنے دوستوں کے ساتھ ان کے شوروم پر رہا ہوں جہاں پر میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ خوب گپ شپ لگائیں اور کافی انجوائے کیا میرے دوستوں نے شوروم کی مبارکباد میں ہمیں مٹھائی بھی کھلائیں جس کی تصویریں میں نے آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
IMG_20210405_143517.jpg

IMG_20210405_143515.jpg

IMG_20210405_143233.jpg

IMG_20210405_105241.jpg
تقریبا سارا دن شوروم پر اپنے دوستوں کے ساتھ گزارنے کے بعد میں کچھ ٹائم کے لیے بازار چلا گیا
IMG_20210405_153041.jpg

IMG_20210405_153035.jpg
بازار میں کچھ ضروریات کی چیزیں خریدیں بازار سے فارغ ہونے کے بعد تقریبا چار بجے میں اپنے گھر کو لوٹا گھر لوٹ کر تھوڑا سا آرام کیا اور آرام کرنے کے بعد مجھے میرے کزن نے باہر بلایا میں باہر گیا تو دیکھا کہ میرے کزن کے ہاتھ میں مرغا ہے اور وہ مجھے دکھانے کے لئے میرے دروازے پر آیا ہوا ہےمیرے کزن کو مرغوں کا بہت شوق ہے جس کے لیے اس نے اصیل نسل کے مرغے کے پالے ہوئے ہیں جن کی تصویریں میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں کزن کے ساتھ تھوڑا سا وقت گزارنے کے بعد حسب معمول میں والی بال کھیلنے گراؤنڈ میں چلا گیاجہاں پر ت قریبا میں نے ڈیڑھ گھنٹہ گیم کی اتنے میں سورج کی روشنی زمین پر کم ہوتی گئی اور دن ڈھلنے کو آگیا ہم سب بھی گیم ختم کر کے گھروں کو واپس آگئے تھوڑا سا آرام کرنے کے بعدکھانا کھایااور حسب معمول میں اپنے کزنوں کے پاس بیٹھنے چلا گیاجہاں پر تقریبا میں نے دو گھنٹے کا وقت گزارااور گھر کو واپس آگیا امید ہے میری آج کی ڈائری تمام دوستوں کو پسند آئے گی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔اللہ حافظ

Sort:  
Loading...

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.