Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game

in #burnsteem2527 days ago

Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game

دوستو آج میں صبح اٹھا تو تقریبا نو بج رہے تھے آج میری طبیعت اتنی اچھی نہیں تھی اس لیے میں نے صرف منھ ہاتھ دھویا اور چائے کے کپ کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی بیٹھک پر چلا گیا جہاں میںرا کزن ایا اور ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ تقریبا آدھا گھنٹہ گپ شپ لگائی گپ شپ لگا ہی رہے تھے ہم ایک دوسرے سے کتنے میں ایک میرے دوسرے کزن کی کال آئی اس نے کہا کہ بھائی جان صحت والی حکومتی ٹیم آج ہوئی ہے آپ دوستوں کو پتہ ہے جس طرح میں نے پچھلی پوسٹ میں لکھا تھا کہ کل صحت والی ٹیم جو حکومت کی طرف سے سروے کر رہی ہے وہ آج کل ہمارے ڈیرے پر آئی ہوئی ہےکچھ لوگوں کو سروے کل رہ گیا تھا اس لئے وہ سروے کرنے پھر آئے ہیں میں نے بھائی کو کہا کہ انہیں میری بیٹھک پر بھیج دوں میں اپنی بیٹھک پر بیٹھا ہوں تقریبا ٹیم والے آدھے گھنٹے میں میری بیڈ پر پہنچ گئے ان سے میں نے پوچھا کہ آپ کا روزہ ہے یا روزہ نہیں ہے انہوں نے مجھے کہا کہ بھائی جان ہمارا کام سارا دن چلنے پھرنے والا ہوتا ہے ہمارا روزہ نہیں ہے میں نے ان کو بٹھایا پانی پلایا جائے پلائی اور اس کے بعد کہا کہ آپ جی اپنا آپ کام شروع کریں انہوں نے مجھ سے کہا کہ بھائی جان مسجد میں اعلان کروا دیا کہ ٹیم والے محسن خان کی بیٹھک پر آئے ہوئے ہیں لہذا جس جس نے بھی اپنا سروے کرانا حکومتی ٹیم کے پاس آجائے میں نے بالکل ویسا ہی کیا میں مسجد میں اعلان کروایا کہ حکومتی ٹیم میری بیٹھک پر آئی ہوئی ہے لہذا براہ مہربانی آپ لوگ اپنا سروے کرایا اور میری بیٹھک پر آجائے سندیلہ میرے تقریبا بہت سارے رشتہ دار ہمارے ڈیرے پر کاٹی ہو گئے میں نے ان کو باری باری سروے کرایا تقریبا ڈھائی گھنٹے لگاتار کام کرنے کے بعد میں نے تین بالوں کو دوپہر کا کھانا کھلایا اور پھر دوبارہ میں سروے کا کام شروع کر دیا تقریبا دو گھنٹے مزید اور کام کرنے کے بعد تقریبا میرے سارے رشتے داروں کا سروے مکمل ہوگیا اس کے بعد تقریبا تین والے میری بیٹھک پر آدھے گھنٹے بیٹھے اور سارے کاغذوں نے درست کیے ٹی آئی والوں نے ہم سے اجازت لی اور وہ بہت زیادہ خوش ہوئے کہ بھائی جان آپ نے ہماری بہت زیادہ مہمان نوازی کی ہے ہم آپ کو ہمیشہ یاد رکھیں گے میں نے کہا کہ بھائی جان احسان کی کوئی ایسی بات نہیں ہے یہ ہمارے گھر آئے ہوئے ہمارا یہ فرض بنتا ہے میں نے ان کو ہنسی خوشی رخصت کیا اور اپنے گھر آگیا بہت زیادہ تھکان کی وجہ سے کوئی دیر کے لیے میں سو گیا تقریبا تین گھنٹے میں سویا رہا میری آنکھ کھلی تو ساڑھے چار بج رہے تھے میں نے منہ ہاتھ دھویا اور کچھ دیر کے لئے باہر کھلی فضا میں چلا گیا جیسے ہی میں گھر سے باہر نکلا تو مجھے باہر اپنا ایک دن ملا جو بہت زیادہ مرغوں کا شوق رکھتا ہے اس کے پاس ایک مرغا بھی تھا موسم بہت زیادہ خوشگوار تھا وہ اپنے من کو خوشگوار کرنے کے لئے اور اپنے مرغے کو بھی ساتھ لے کر گھوم پھر رہا تھا دوستو میں نے اپنے کزن کے ساتھ کچھ دیر گزاریں اور اس کے ساتھ کوئی تصویریں بنائیں جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کوئی دیر باہر گزارنے کے بعد میں گھر واپس آیا روزے کی افطاری کی تیاری کی ہم سب گھر والوں نے مل کر روزہ افطار کیا اور اس کے بعد میں نے کوئی دیر کے لیے چہل قدمی کی یہ تھی میری آج کی ڈاٸری امید کرتا ہوں آپ دوست پڑھ کر انجوائے کریں گے
اللہ آپ کی ہر جائز دلی مراد پوری کرے
آمین

IMG_20210505_181730.jpg

IMG_20210505_181728.jpg

IMG_20210505_181654.jpg

IMG_20210505_181653.jpg

IMG_20210505_181649.jpg

IMG_20210505_181548.jpg

IMG_20210505_181545.jpg

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.